Sunan ibn Majah Hadith 977 (سنن ابن ماجہ)
[977]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يُحِبُّ أَنْ يَلِيَہُ الْمُہَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ لِيَأْخُذُوا عَنْہُ))
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کو یہ بات پسند تھی کہ مہاجر اور انصار آپ کے قریب(اگلی صفوں میں) کھڑے ہوں۔تاکہ آپ سے (نماز کے مسائل عملی طور پر) سیکھ سکیں۔