Sunan ibn Majah Hadith 978 (سنن ابن ماجہ)

[978]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ،عَنْ أَبِي الْأَشْہَبِ،عَنْ أَبِي نَضْرَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ رَأَی فِي أَصْحَابِہِ تَأَخُّرًا فَقَالَ: ((تَقَدَّمُوا فَأْتَمُّوا بِي،وَلْيَأْتَمَّ بِكُمْ مَنْ بَعْدَكُمْ،لَا يَزَالُ قَوْمٌ يَتَأَخَّرُونَ حَتَّی يُؤَخِّرَہُمُ اللہُ))

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے (بعض) صحابہ کو پیچھے رہتے دیکھا تو فرمایا: ’’آگے بڑھو اور میری اقتدا کرو،تمہارے بعد والے تمہاری اقتدار کریں۔کچھ لوگ پیچھے رہنے کے عادی ہو جاتے ہیں حتی کہ اللہ تعالیٰ انہیں پیچھے رہنے دیتا ہے۔‘‘