Sunan ibn Majah Hadith 990 (سنن ابن ماجہ)
[990]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي كَرِيمَةَ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُلَاثَةَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنِّي لَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ،فَأَتَجَوَّزُ فِي الصَّلَاةِ))
سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مجھے بچے کے رونے کی آواز آتی ہے تو میں نماز میں اختصار کر دیتا ہوں۔‘‘