Sunan ibn Majah Hadith 993 (سنن ابن ماجہ)
[993]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ شُعْبَةَ،ح وحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي،وَبِشْرُ بْنُ عُمَرَ،قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((سَوُّوا صُفُوفَكُمْ،فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ تَمَامِ الصَّلَاةِ))
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اپنی صفیں درست کرو کیوں کہ صفیں درست کرنا نماز کی تکمیل میں شامل ہے۔‘‘