Sunan ibn Majah Hadith 995 (سنن ابن ماجہ)

[995] إسنادہ ضعیف

ہشام بن عروۃ حجازي و روایۃ إسماعیل بن عیاش عن الحجازیین ضعیفۃ و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند المحاملي (الأمالي ق 2/36،الصحیحۃ: 1892) وغیرہ

و روی ابن خزیمۃ (1550) عن رسول اللہ ﷺ قال: ((إن اللہ و ملائکتہ یصلون علی الذین یصلون الصفوف۔)) وسندہ حسن وھو یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 413

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلِّونَ عَلَی الَّذِينَ يَصِلُونَ الصُّفُوفَ،وَمَنْ سَدَّ فُرْجَةً رَفَعَہُ اللہُ بِہَا دَرْجَةً))

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر رحمت نازل کرتا ہے اور فرشتے ان کے لئے دعائے خیر کرتے ہیں جو صفوں کو ملاتے ہیں اور جو شخص صف کا شگاف پر کرے گا،اس کے بدلے اللہ تعالیٰ اس کا درجہ بلند کر دےگا۔‘‘