Sunan ibn Majah Hadith 996 (سنن ابن ماجہ)
[996]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ،عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ ((يَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَلَاثًا وَلِلثَّانِي مَرَّةً))
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اگلی صف والوں کے لئے تین بار دعائے مغفرت فرماتے تھے اور دوسری صف کے لئے ایک بار۔