Sunan ibn Majah Hadith 997 (سنن ابن ماجہ)

[997]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،قَالَ سَمِعْتُ طَلْحَةَ بْنَ مُصَرِّفٍ،يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْسَجَةَ،يَقُولُ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ،يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُول اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَی الصَّفِّ الْأَوَّلِ))

سیدنا براء بن عازت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ پہلی صف پر رحمت نازل فرماتا اورفرشتے اس کے لئے دعائے خیر کرتے ہیں۔‘‘