Sunan ibn Majah Hadith 998 (سنن ابن ماجہ)

[998]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو ثَوْرٍ إِبْرَاہِيمُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ خِلَاسٍ،عَنْ أَبِي رَافِعٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِي الصَّفِّ الْأَوَّلِ لَكَانَتْ قُرْعَةٌ))

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ پہلی صف میں کیا کچھ(اجرو ثواب اور رحمت و برکت) ہے تو قرعہ اندازی ہوتی۔‘‘