Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1001 (مشکوۃ المصابیح)

[1001] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (150/5 ح 21656۔ 21658) والترمذي (379 وقال: حسن .) و أبو داود (945) والنسائي (3/ 6 ح 1192) و ابن ماجہ (10271)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ إِلَی الصَّلَاةِ فَلَا يَمْسَحِ الْحَصَی فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِہُہُ)) . رَوَاہُ أَحَمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہ

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ کنکریوں کو ہاتھ نہ لگائے کیونکہ اس وقت اسے رحمت کا سامنا ہوتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ۔