Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1007 (مشکوۃ المصابیح)
[1007] صحیح، رواہ أبو داود (1114) [و ابن ماجہ (1222) و صححہ ابن خزیمۃ (1019) و ابن حبان (205، صحیح، رواہ أبو داود (1114) [و ابن ماجہ (1222) و صححہ ابن خزیمۃ (1019) و ابن حبان (205، 206) والحاکم علٰی شرط الشیخین (1/ 184، 260) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((إِذَا أحدث أدكم فِي صَلَاتِہِ فَلْيَأْخُذْ بِأَنْفِہِ ثُمَّ لِيَنْصَرِفْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی شخص کا دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی ناک پکڑ کر وہاں سے باہر نکل جائے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد۔