Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1008 (مشکوۃ المصابیح)
[1008] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (408) ٭ عبد الرحمٰن بن زیاد الإفریقي ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا أحدث أدكم وَقَدْ جَلَسَ فِي آخِرِ صَلَاتِہِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ فَقَدْ جَازَتْ صَلَاتُہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ إِسْنَادُہُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ وَقَدِ اضْطَرَبُوا فِي إِسْنَادہ
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی شخص کا وضو ٹوٹ جائے جبکہ وہ سلام پھیرنے سے پہلے،نماز کے آخر میں بیٹھا ہو،تو اس کی نماز پوری ہو گئی۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: اس حدیث کی اسناد قوی نہیں،انہوں (یعنی محدثین) نے اس کی اسناد کو مضطرب قرار دیا ہے۔ضعیف۔