Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1019 (مشکوۃ المصابیح)
[1019] صحیح، رواہ الترمذي (395) [و أبو داود (1039) و صححہ ابن خزیمۃ (1062) و ابن حبان (536) والحاکم علٰی شرط الشیخین (1/ 323) ووافقہ الذہبي و أعل بعلۃ غیر قادحۃ۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی بہم فَسَہَا فَسجدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ تَشَہَّدَ ثُمَّ سَلَّمَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز پڑھائی تو آپ بھول گئے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو سجدے کیے،پھر تشہد پڑھی پھر سلام پھیرا۔ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔صحیح،رواہ الترمذی۔