Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1022 (مشکوۃ المصابیح)

[1022] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (1/ 195 ح 1689) ٭ فیہ إسماعیل بن مسلم البصري وھو ضعیف الحدیث و للسھو طرق أخری عن عبد الرحمٰن بن عوف عند ابن ماجہ (1209) و أحمد (190/1، 193) وغیرھما دون ھذا اللفظ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: ((مَنْ صَلَّی صَلَاةً يَشُكُّ فِي النُّقْصَانِ فَلْيُصَلِّ حَتَّی يشك فِي الزِّيَادَة)) . رَوَاہُ أَحْمد

عبدالرحمٰن بن عوف ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص نماز پڑھے اور اسے نماز میں کمی کا شک ہو تو وہ نماز پڑھے حتیٰ کہ اسے زیادتی کا شک ہو جائے۔‘‘ ضعیف۔