Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1023 (مشکوۃ المصابیح)

[1023] رواہ البخاري (1071)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَجَدَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم بِالنَّجْمِ وَسَجَدَ مَعَہُ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورۂ نجم کی تلاوت کرتے ہوئے سجدہ کیا تو مسلمانوں،مشرکوں اور جن و انس نے آپ کے ساتھ سجدہ کیا۔رواہ البخاری۔