Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1024 (مشکوۃ المصابیح)
[1024] رواہ مسلم (108/ 578)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: سَجَدْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي: (إِذا السَّمَاء انشقت) و (اقْرَأ باسم رَبك) رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نے سورۂ انشقاق اور سورۂ علق کی تلاوت پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا۔رواہ مسلم۔