Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1025 (مشکوۃ المصابیح)
[1025] متفق علیہ، رواہ البخاري (1076) و مسلم (104/ 575)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقْرَأُ (السَّجْدَةَ) وَنَحْنُ عِنْدَہُ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَہُ فَنَزْدَحِمُ حَتَّی مَا يَجِدُ أَحَدُنَا لِجَبْہَتِہِ مَوْضِعًا يَسْجُدُ عَلَيْہِ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آیت سجدہ تلاوت فرماتے،جبکہ ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے،آپ سجدہ فرماتے تو ہم بھی آپ کے ساتھ سجدہ کرتے،پس ہم اکٹھے ہو جاتے حتیٰ کہ ہم میں سے کسی کو سجدہ کرنے کے لیے پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی۔متفق علیہ۔