Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1026 (مشکوۃ المصابیح)

[1026] متفق علیہ، رواہ البخاري (1072) و مسلم (106/ 577)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ (والنجم) فَلم يسْجد فِيہَا

زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سورۂ نجم سنائی تو آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا۔متفق علیہ۔