Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1027 (مشکوۃ المصابیح)

[1027] رواہ البخاري (1069)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: (سَجْدَةُ (ص) لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يسْجد فِيہَا

ابن عباس ؓ نے بیان کیا: سورۂ ص کا سجدہ،تاکیدی سجدوں میں سے نہیں،لیکن میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔رواہ البخاری۔