Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1028 (مشکوۃ المصابیح)
[1028] رواہ البخاري (3421)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ مُجَاہِدٌ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: أَأَسْجُدُ فِي (ص) فَقَرَأَ: (وَمِنْ ذُرِّيَّتِہِ دَاوُدَ وَسليمَان) حَتَّی أَتَی (فبہداہم اقتدہ) فَقَالَ: نَبِيُّكُمْ ﷺ مِمَّنْ أَمر أَن يَقْتَدِي بہم. رَوَاہُ البُخَارِيّ
اور ایک دوسری روایت میں ہے: مجاہد ؒ نے بیان کیا،میں نے ابن عباس ؓ سے دریافت کیا،کیا میں سورۂ صٓ کی تلاوت پر سجدہ کروں؟ انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی:’’اور ان کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان ؑ،،،،،پس آپ ان کی راہ کی اقتدا کریں۔‘‘ انہوں نے فرمایا: تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی انہی میں سے ہیں جنہیں ان کی اقتدا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔رواہ البخاری۔