Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1029 (مشکوۃ المصابیح)

[1029] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1401) و ابن ماجہ (1057) ٭ حارث بن سعید: مجھول الحال۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن عَمْرو بن الْعَاصِ قَالَ: أَقْرَأَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ خَمْسُ عَشْرَةَ سَجْدَةً فِي الْقُرْآنِ مِنْہَا ثَلَاثٌ فِي الْمُفَصَّلِ وَفِي سُورَةِ الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

عمرو بن عاص ؓ نے فرمایا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے قرآن کے پندرہ سجدے پڑھائے،ان میں سے تین مفصل سورتوں میں ہیں،جبکہ سورۂ حج میں دو سجدے ہیں۔ضعیف۔