Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1031 (مشکوۃ المصابیح)
[1031] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (807) ٭ قال سلیمان التیمي۔ أحد رواتہ: ’’لم أسمعہ من أبي مجلز‘‘ وھو سمعہ من أمیۃ وھو مجھول و حدیث مسلم (452/ 156) یغني عنہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَجَدَ فِي صَلَاةِ الظُّہْرِ ثُمَّ قَامَ فَرَكَعَ فَرَأَوْا أَنَّہُ قَرَأَ تَنْزِيلَ السَّجْدَةَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر میں سجدہ کیا،پھر کھڑے ہوئے،تو رکوع کیا،صحابہ کرام نے جان لیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ السجدہ تلاوت فرمائی۔ضعیف۔