Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1032 (مشکوۃ المصابیح)
[1032] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1413) ٭ عبد اللہ العمري حسن الحدیث عن نافع، ضعیف الحدیث عن غیرہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعنہُ: أَنہ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقْرَأُ عَلَيْنَا الْقُرْآنَ فَإِذَا مَرَّ بِالسَّجْدَةِ كَبَّرَ وَسجد وسجدنا مَعَہ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں قرآن سنایا کرتے تھے،پس جب آپ آیت سجدہ پڑھتے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرتے اور ہم بھی آپ کے ساتھ سجدہ کرتے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔