Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1033 (مشکوۃ المصابیح)
[1033] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1411) [و صححہ ابن خزیمۃ (556) والحاکم (219/1) ووافقہ الذہبي۔ ] ٭ مصعب بن ثابت: ضعفہ الجمھور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَرَأَ عَامَ الْفَتْحِ سَجْدَةً فَسَجَدَ النَّاسُ كُلُّہُمْ مِنْہُمُ الرَّاكِبُ وَالسَّاجِدُ عَلَی الْأَرْضِ حَتَّی إِنَّ الرَّاكِبَ لَيَسْجُدُ عَلَی يَدہ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے سال آیت سجدہ تلاوت فرمائی تو تمام لوگوں نے سجدہ کیا،ان میں سے بعض سواری پر تھے،اور ان میں سے بعض نے زمین پر سجدہ کیا حتیٰ کہ سوار اپنے ہاتھ پر سجدہ کر رہے تھے۔ضعیف۔