Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1034 (مشکوۃ المصابیح)

[1034] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1403) [و ابن خزیمۃ: 560] ٭ أبو قدامۃ حارثۃ بن عبید: ضعیف ضعفہ الجمھور من جھۃ حفظہ و أخرج لہ مسلم متابعۃ (2667، 2838)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمْ يَسْجُدْ فِي شَيْءٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ مُنْذُ تَحَوَّلَ إِلَی الْمَدِينَةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سے مدینہ تشریف لائے،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مفصل سورتوں میں سجدہ نہیں فرمایا۔ضعیف۔