Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1035 (مشکوۃ المصابیح)

[1035] ضعیف، رواہ أبو داود (1414) و الترمذي (580) والنسائي (222/2 ح 1130) [و صححہ الحاکم علٰی شرط الشیخین (1/ 220) ووافقہ الذہبي!] ٭ سندہ ضعیف من أجل الرجل الذي فی السند و ھو مجھول وھو من المزید في متصل الأسانید و لبعضہ شاھد عند مسلم والحدیث صحیح فی السجود مطلقًا۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ: ((سَجَدَ وَجْہِي لِلَّذِي خَلَقَہُ وَشَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ بِحَوْلِہِ وَقُوَّتِہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کے وقت سجدۂ تلاوت میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے:’’میرے چہرے نے اس ذات کے لیے سجدہ کیا،جس نے اسے پیدا فرمایا،اور اپنی قدرت و طاقت سے کان اور آنکھیں بنائیں۔‘‘ ابوداؤد،ترمذی،نسائی اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ضعیف۔