Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1038 (مشکوۃ المصابیح)
[1038] إسنادہ صحیح، رواہ النسائي (2/ 159 ح 958) وأعل بما لا یقدح۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَجَدَ فِي (ص) وَقَالَ: سَجَدَہَا دَاوُدُ تَوْبَةً وَنَسْجُدُہَا شُكْرًا. رَوَاہُ النَّسَائِيُّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ صٓ کی تلاوت پر سجدہ کیا اور فرمایا:’’داؤد ؑ نے توبہ کے لیے سجدہ کیا جبکہ ہم بطور شکر سجدہ کرتے ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ النسائی۔