Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1045 (مشکوۃ المصابیح)

[1045] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (868 وقال: حسن صحیح۔) و أبو داود (1894) و النسائي (1/ 284 ح 586) [و ابن ماجہ (1254) و صححہ الحاکم علٰی شرط الشیخین (1/ 448) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن جُبَير بن مطعم أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((يَا بَنِي عَبْدَ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِہَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّی آيَةً سَاعَةَ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَہَارٍ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

جبیر بن معطم ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بنو عبد مناف! دن یا رات کے کسی بھی وقت بیت اللہ کا طواف کرنے اور اس میں نماز پڑھنے سے کسی کو منع نہ کرنا۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔