Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1050 (مشکوۃ المصابیح)

[1050] رواہ البخاري (587)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن مُعَاوِيَة قَالَ: إِنَّكُمْ لَتُصَلُّونَ صَلَاةً لَقَدْ صَحِبْنَا رَسُولَ اللہِ ﷺ فَمَا رَأَيْنَاہُ يُصَلِّيہِمَا وَلَقَدْ نَہَی عَنْہُمَا يَعْنِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْر. رَوَاہُ البُخَارِيّ

معاویہ ؓ نے فرمایا: بے شک تم (عصر کے بعد دو رکعت) نماز پڑھتے ہو،حالانکہ ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ رہے،ہم نے آپ کو انہیں پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا۔آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تو ان یعنی عصر کے بعد دو رکعتوں سے منع فرمایا تھا۔رواہ البخاری۔