Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1068 (مشکوۃ المصابیح)

[1068] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (551) والدارقطني (420/1، 421 ح 1542) ٭ أبو جناب یحیی بن أبي حیۃ الکلبي ضعیف مدلس و حدیث ابن ماجہ (793) یغني عنہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((من سمع الْمُنَادِي فَلَمْ يَمْنَعْہُ مِنِ اتِّبَاعِہِ عُذْرٌ)) قَالُوا وَمَا الْعُذْرُ؟ قَالَ: ((خَوْفٌ أَوْ مَرَضٌ لَمْ تُقْبَلْ مِنْہُ الصَّلَاةُ الَّتِي صَلَّی)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارَقُطْنِيّ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اذان سن کر بلا عذر با جماعت نماز پڑھنے نہ آئے تو وہ جو اکیلے نماز پڑھتا ہے وہ قبول نہیں ہوتی۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا،عذر کیا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’خوف یا مرض۔‘‘ ضعیف۔