Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1069 (مشکوۃ المصابیح)
[1069] صحیح، رواہ الترمذي (142 وقال: حسن صحیح۔) و مالک (1/ 159 ح 379) و أبو داود (88) والنسائي (110/2، 111 ح 853) [و ابن ماجہ (616) و صححہ ابن خزیمۃ (932، 1652) و ابن حبان (الموارد: 194) والحاکم (1/ 168) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: ((إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَوَجَدَ أَحَدُكُمُ الْخَلَاءَ فَلْيَبْدَأْ بِالْخَلَاءِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَرَوَی مَالِكٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ نَحوہ
عبداللہ بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے اور تم میں سے کوئی قضائے حاجت محسوس کرے تو پہلے وہ قضائے حاجت سے فارغ ہو۔‘‘ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے جبکہ مالک،ابوداؤد اور نسائی نے اسی کی مثل روایت کیا ہے۔صحیح۔