Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1071 (مشکوۃ المصابیح)

[1071] إسنادہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (3/ 357 تحت ح 800) بغیر ھذا اللفظ [و أبو داود: 3758 واللفظ لہ۔ ] ٭ محمد بن میمون الزعفراني ضعیف: ضعفہ الجمھور۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تُؤَخِّرُوا الصَّلَاةَ لِطَعَامٍ وَلَا لغيرہ)) . رَوَاہُ فِي شرح السّنة

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کھانے اور کسی اور کام کی خاطر نماز کو مؤخر نہ کرو۔‘‘ ضعیف۔