Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1076 (مشکوۃ المصابیح)

[1076] ضعیف، رواہ ابن ماجہ (734) و سندہ ضعیف جدًا و لبعض الحدیث شواھد عند الطبراني فی الأوسط (3854) والبیھقي (3/ 56) وغیرھما۔ ٭ فیہ إسحاق بن عبد اللہ بن أبي فروۃ متروک و عبد الجبار بن عمر ضعیف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ أَدْرَكَہُ الْأَذَانُ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ خَرَجَ لَمْ يَخْرُجْ لِحَاجَةٍ وَہُوَ لَا يُرِيدُ الرّجْعَة فَہُوَ مُنَافِق)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اذان کے وقت مسجد میں موجود ہو اور پھر وہ بلا ضرورت مسجد سے نکل جائے اور اس کا واپس آنے کا بھی کوئی ارادہ نہ ہو تو ایسا شخص منافق ہے۔‘‘ ضعیف۔