Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1081 (مشکوۃ المصابیح)
[1081] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (972) ٭ الربیع [و ھو علیلۃ] بن بدر: متروک [و للحدیث طرق ضعیفۃ۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اثْنَانِ فَمَا فَوْقہمَا جمَاعَة)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’دو اور دو سے زائد ایک جماعت ہے۔‘‘ ضعیف۔