Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1083 (مشکوۃ المصابیح)

[1083] رواہ مسلم (135/ 442)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةِ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: فَأَقْبَلَ عَلَيْہِ عَبْدُ اللہِ فَسَبَّہُ سَبًّا مَا سَمِعْتُ سَبَّہُ مِثْلَہُ قَطُّ وَقَالَ: أُخْبِرُكَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَتَقُولُ: وَاللہِ لنمنعہن. رَوَاہُ مُسلم

سالم ؒ کی اپنے والد (عبداللہ ؓ) سے مروی ایک روایت میں ہے،انہوں نے کہا،عبداللہ ؓ نے بلال ؒ کی طرف متوجہ ہو کر اسے بہت زیادہ برا بھلا کہا،اس طرح برا بھلا کہتے ہوئے میں نے انہیں کبھی نہیں سنا،اور انہوں نے فرمایا: میں تمہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے حوالے سے بیان کر رہا ہوں جبکہ تم کہتے ہو کہ اللہ کی قسم! ہم انہیں ضرور روکیں گے۔رواہ مسلم۔