Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1089 (مشکوۃ المصابیح)

[1089] رواہ مسلم (123 / 432)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لِيَلِنِي مِنْكُمْ أُولُو الْأَحْلَامِ وَالنُّہَی ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَہُمْ)) ثَلَاثًا وَإِيَّاكُم وہيشات الْأَسْوَاق . رَوَاہُ مُسلم

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے صاحب عقل و دانش حضرات میرے قریب کھڑے ہوا کریں،پھر جو ان سے قریب ہوں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے تین مرتبہ ایسے فرمایا اور بازاروں کے شور (مسائل) سے بچو۔‘‘ رواہ مسلم۔