Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1092 (مشکوۃ المصابیح)
[1092] رواہ مسلم (132/ 440)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُہَا وَشَرُّہَا آخِرُہَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُہَا وشرہا أَولہَا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مردوں کی صفوں میں سے پہلی صف،بہترین صف ہے اور ان کی آخری صف کمتر ہے،جبکہ عورتوں کی آخری صف ان کی بہترین صف ہے،اور ان کی پہلی صف بدتر ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔