Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1099 (مشکوۃ المصابیح)
[1099] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (672) [و صححہ ابن خزیمۃ (1566) و ابن حبان (397)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((خِيَارُكُمْ أَلْيَنُكُمْ مَنَاكِبَ فِي الصَّلَاة)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نماز میں کندھے نرم رکھنے والا شخص تم میں سب سے بہتر ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔