Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1103 (مشکوۃ المصابیح)
[1103] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (681) [والبیھقي (3/ 104)] ٭ أمۃ الواحد: مجھولۃ، و ابنھا یحیی بن بشیر: مستور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَوَسَّطُوا الْإِمَامَ وَسُدُّوا الْخَلَلَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’امام کو وسط میں جگہ دو اور شگاف بند کرو۔‘‘ ضعیف۔