Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1104 (مشکوۃ المصابیح)

[1104] ضعیف، رواہ أبو داود (679) ٭ عکرمۃ بن عمار: لم یصرح بالسماع من یحیی بن أبي کثیر و تکلم الجمھور في روایتہ عنہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَزَالُ قَوْمٌ يَتَأَخَّرُونَ عَنِ الصَّفِّ الْأَوَّلِ حَتَّی يُؤَخِّرَہُمُ اللہُ فِي النَّارِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’لوگ پہلی صف سے پیچھے ہٹتے رہیں گے حتیٰ کہ اللہ انہیں جہنم میں سب سے آخری طبقے میں ڈال دے گا۔‘‘ ضعیف۔