Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1105 (مشکوۃ المصابیح)
[1105] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (228/4 ح 18170) والترمذي (230) و أبوداود (682) [و صححہ ابن خزیمۃ (1569) و ابن حبان (401، 403)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: رَأَی رَسُولَ اللہِ ﷺ رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَأَمَرَہُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
وابصہ بن معبد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صف کے پیچھے ایک آدمی کو اکیلے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے نماز لوٹانے کا حکم فرمایا۔احمد،ترمذی،ابوداؤد،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن ہے۔صحیح۔