Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1107 (مشکوۃ المصابیح)
[1107] رواہ مسلم (3010)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِيُصَلِّيَ فَجِئْتُ حَتَّی قُمْتُ عَنْ يَسَارِہِ فَأَخَذَ بِيَدِي فَأَدَارَنِي حَتَّی أَقَامَنِي عَن يَمِينہ ثُمَّ جَاءَ جَبَّارُ بْنُ صَخْرٍ فَقَامَ عَنْ يَسَارِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَأَخَذَ بيدينا جَمِيعًا فدفعنا حَتَّی أَقَمْنَا خَلفہ. رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے نماز پڑھ رہے تھے،میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا،آپ نے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے پھیر کر اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا،پھر جبار بن صخر آئے تو وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بائیں جانب کھڑے ہو گئے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ہمارے ہاتھوں سے پکڑ کر پیچھے ہٹایا حتیٰ کہ آپ نے ہمیں اپنے پیچھے کھڑا کر دیا۔رواہ مسلم۔