Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1108 (مشکوۃ المصابیح)
[1108] رواہ مسلم (لم أجدہ) ٭ و رواہ البخاري (727، 380) و مسلم (266 / 658) من طریق آخر مطولاً۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ فِي بَيْتِنَا خَلْفَ النَّبِيِّ ﷺ وَأم سليم خلفنا. رَوَاہُ مُسلم
انس ؓ بیان کرتے ہیں،میں اور ایک یتیم نے ہمارے گھر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور ام سلیم ؓ (ام انسؓ) نے ہمارے پیچھے۔رواہ مسلم۔