Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1109 (مشکوۃ المصابیح)

[1109] رواہ مسلم (269/ 660)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی بِہِ وَبِأُمِّہِ أَوْ خَالَتِہِ قَالَ: فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ وَأَقَامَ الْمَرْأَةَ خَلْفَنَا. رَوَاہُ مُسْلِمٌ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اور میری والدہ یا میری خالہ کو نماز پڑھائی،وہ بیان کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے اپنی دائیں جانب اور عورت کو اپنے پیچھے کھڑا کیا۔رواہ مسلم۔