Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1110 (مشکوۃ المصابیح)

[1110] رواہ البخاري (783)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّہُ انْتَہَی إِلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ رَاكِعٌ فَرَكَعَ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَی الصَّفِّ ثُمَّ مَشَی إِلَی الصَّفِّ. فَذَكَرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ: ((زَادَكَ اللہُ حِرْصًا وَلَا تعد)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تک پہنچے تو آپ رکوع فرما رہے تھے،انہوں نے صف تک پہنچنے سے پہلے ہی رکوع کر لیا،پھر چل کر صف تک پہنچ گئے،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اللہ تمہاری حرص میں اضافہ فرمائے،آیندہ ایسے نہ کرنا۔‘‘ رواہ البخاری۔