Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1111 (مشکوۃ المصابیح)
[1111] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (233 وقال: غریب۔) ٭ إسماعیل بن مسلم ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن سَمُرَة بن جُنْدُب قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كُنَّا ثَلَاثَةً أَنْ يَتَقَدَّمَنَا أَحَدُنَا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ جب ہم تین ہوں تو ہم میں سے ایک ہماری امامت کرائے۔ضعیف۔