Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1114 (مشکوۃ المصابیح)
[1114] صحیح، رواہ أبو داود (1126) [والبیھقي (3/ 110) و رواہ البخاري (729) و مسلم (761) بہ مطولاً]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رِضَی اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي حُجْرَتِہِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِہِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجرہ میں نماز پڑھی جبکہ لوگ حجرے کے باہر سے آپ کی اقتدا کر رہے تھے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔