Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1121 (مشکوۃ المصابیح)

[1121] صحیح، رواہ أبو داود (595) [و لہ شواھد عند ابن حبان (370) وغیرہ۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: اسْتَخْلَفَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ يَؤُمُّ النَّاس وَہُوَ أعمی. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

انس ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ابن مکتوم ؓ کو خلیفہ مقرر فرمایا،وہ لوگوں کی امامت کراتے تھے حالانکہ وہ نابینا تھے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔