Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1123 (مشکوۃ المصابیح)
[1123] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (593) و ابن ماجہ (970) ٭ عبد الرحمٰن بن زیاد الإفریقي ضعیف (تقدم: 239) و عمران المعافري: ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ثَلَاثَةٌ لَا تُقْبَلُ مِنْہُمْ صَلَاتُہُمْ: مَنْ تَقَدَّمَ قَوْمًا وَہُمْ لَہُ كَارِہُونَ وَرَجُلٌ أَتَی الصَّلَاةَ دِبَارًا وَالدِّبَارُ: أَنْ يَأْتِيَہَا بَعْدَ أَنْ تَفُوتَہُ وَرَجُلٌ اعْتَبَدَ مُحَرَّرَةً . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تین قسم کے لوگوں کی نماز قبول نہیں ہوتی: وہ امام جسے مقتدی نا پسند کرتے ہوں،ایک وہ شخص جو نماز کا وقت گزر جانے کے بعد نماز پڑھتا ہے،اور ایک وہ آدمی جو کسی آزاد شخص کو غلام بنا لے۔‘‘ ضعیف۔