Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1124 (مشکوۃ المصابیح)

[1124] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (581) و ابن ماجہ (982) ٭ أم غراب و عقیلۃ لا یعرف حالھما۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سَلامَة بنت الْحر قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَتَدَافَعَ أَہْلُ الْمَسْجِدِ لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِہِمْ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

سلامہ بنت حر ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مسجد والے نماز پڑھانے سے جان چھڑائیں گے وہ نماز پڑھانے کے لیے کوئی امام نہیں پائیں گے۔‘‘ ضعیف۔