Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1141 (مشکوۃ المصابیح)

[1141] متفق علیہ، رواہ البخاري (691) و مسلم (114/ 427)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَمَا يَخْشَی الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَہُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حمَار))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے وہ اس بات سے نہیں ڈرتا کہ اللہ کہیں اس کے سر کو گدھے کا سر نہ بنا دے۔متفق علیہ۔